Tuesday, March 25, 2014
پاکستان بمقابلہ انگلینڈ 1992 ورلڈ کپ فائنل جھلکیاں
پاکستان کو کرکٹ ورلڈ کپ جیتے 22 سال بیت گئے،25مارچ 1992کو آسٹریلیا میں پاکستان ٹیم نے عالمی کپ ٹائٹل جیتا۔ 25مارچ 1992 ءکو ورلڈ کپ کرکٹ کے فائنل میں پاکستان نے انگلینڈ کو 22 رنز سے شکست دی اور ہر طرف جشن شروع ہو گیا۔ اس تاریخی دن کی یادیں تازہ کرنے کے لئے فائنل میچ کی جھلکیاں پیش کی جا رہی ہیں:
Monday, March 24, 2014
Subscribe to:
Posts (Atom)





