ڈھاکہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ہالینڈ کی ٹیم 14اوورز میں جیت گئی، 19چھکے لگاکر ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا۔ 20 اوورز میں 190رنز کا ہدف لینے کے بعد ہالینڈ نے آئر لینڈ کی باﺅلنگ کی دھجیاں اڑادیں، 14اوورز ہی میں جیت گئے۔ 19چھکے لگاکر ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا۔ ہالینڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد آئر لینڈ کو شکست دے کر ورلڈ ٹی 20 کے سپر ٹین مرحلے میں جگہ بنالی
